خواجہ سراؤں کو حج وعمرہ کی اجازت دی جائے، خیبرپختونخوا اسمبلی میں قراردادجمع

پشاور : خواجہ سراؤں کوحج اورعمرے کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت دینے کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما نگہت یاسمین اورکزئی نے آوازاٹھالی، خاتون رکن خیبرپختونخوااسمبلی نے اس حوالے سے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں باقاعدہ قرارداد بھی جمع کرادی ہے، … Continue reading خواجہ سراؤں کو حج وعمرہ کی اجازت دی جائے، خیبرپختونخوا اسمبلی میں قراردادجمع